صدر ایردوان قبرص یومِ امن و آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان قبرص یومِ امن و آزادی کے موقع پر قبرص کا دورہ کریں گے۔ وہ 20جولائی بروز سوموار قبرص پہنچے گے۔ وہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ آکن جی کی دعوت ر یہ دورہ کررہے ہیں

381238
صدر ایردوان قبرص یومِ امن و آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے

صدر ایردوان قبرص یومِ امن و آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
صدر رجب طیب ایردوان قبرص یومِ امن و آزادی کے موقع پر قبرص کا دورہ کریں گے۔
وہ 20جولائی بروز سوموار قبرص پہنچے گے۔
وہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ آکن جی کی دعوت ر یہ دورہ کررہے ہیں۔
صدر ایردوان 20 جولائی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے یومِ امن و آزادی کے تہوار کی 41 ویں سالگرہ پر منعقد ہونے والی تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔
صدر ایردوان اپنے اس دورے کے دوران خطے کی حالیہ صورتِ حال اور دونوں ممالک کے درمیان دلچسپی کے حامل امور کے بارے میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ آکن جی اور حکومت کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں