مخلوط حکومت کے قیام کے لیے سرگرمیاں جاری ہیں :داؤد اولو

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے ٹیلیویژن کے ایک چینل پر ایجنڈے سے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ سسٹم حقیقی معنوں میں پارلیمانی سسٹم نہیں ہے کاش کہ ہم ترکی میں صدارتی نظام قائم کرنے میں کامیاب ہو جاتے ۔

381180

ہم موجودہ پارلیمانی سسٹم کو پسند نہیں کرتے ہیں لیکن صدارتی سسٹم نہ لا سکنے کیوجہ سے ہم موجودہ سسٹم کیساتھ جائز حدود کے اندر بہترین کارکردگی کرنے کا ہدف رکھتے ہیں ۔انتخابات کے بعد حکومت کی عدم موجودگی کو محسوس نہیں کیا جا رہا ہے اور اقتصادیات پر بھی منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے ہیں ۔ مخلوط حکومت تشکیل دینے کے لیے حزب اختلاف کیساتھ مذاکرات جاری ہیں اور جلد ہی نتیجہ سامنے آ جائے گا ۔ مخلوط حکومت کے پروٹوکول میں انتخابات کی دس فیصد کی حد کو ختم کرنےکی پیش کش کریں گے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں