ایردوان۔الثانی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے دورے پر موجود امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے استنبول کے قصر خوبر میں ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں سر انجام پائی

380036
ایردوان۔الثانی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے دورے پر موجود امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے استنبول کے قصر خوبر میں ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں سر انجام پائی ۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام،عراق،یمن اور لیبیا سمیت دیگر علاقائی مسائل پر بات چیت ہوئی علاوہ ازین ترکی اور قطر کے درمیان تعاون کے فروغ اور عوام کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق رائے طے کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں