ترکی میں 63 ویں حکومت کی تشکیل کے لئے کولیشن مذاکرات جاری

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیر مین اور وزیر اعظم احمد داود اولو کی ،اپنے پارٹی وفد کے ہمراہ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چئیر مین دیولت باہچے لی اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات جاری ہے

345146
ترکی میں 63 ویں حکومت کی تشکیل کے لئے کولیشن مذاکرات جاری

ترکی میں 63 ویں حکومت کی تشکیل کے لئے کولیشن مذاکرات جاری ہیں۔
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیر مین اور وزیر اعظم احمد داود اولو کی ،اپنے پارٹی وفد کے ہمراہ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چئیر مین دیولت باہچے لی اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات جاری ہے ۔
مذاکرات کے بعد دونوں پارٹیوں کی طرف سے بیانات کی توقع کی جا رہی ہے۔
داود اولو نے پہلی ملاقات کل ریپبلکن پیپلز پارٹی کے چئیر مین کمال کلچدار اولو کے ساتھ کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں