صدر ایردوان کیطرف سے کھلاڑیوں اور فنکاروں کو دعوت افطار

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے طرابیہ قصر حوبر میں 91 کھلاڑیوں اور فنکاروں کودعوت افطار دی ۔

379459
صدر ایردوان کیطرف سے کھلاڑیوں اور فنکاروں کو دعوت افطار


صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے طرابیہ قصر حوبر میں 91 کھلاڑیوں اور فنکاروں کودعوت افطار دی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےانھوں نے اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا اور کہا کہ ترکی میں پائی جانے والی اتحادو یکجہتی نہ صرف ترکی بلکہ دنیا کی مظلوم اقوام کے لیے مثال تشکیل دے گی ۔ ترکی میں قوم کی حیثیت سے ترک ،کرد ،لاز، چرکز ،گرجو،ابازاکو اپس میں متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔ صدر ایردوان نے اسطرف توجہ دلائی کہ ترکی ہر میدان میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے جس سے بعض حلقے سخت بے چینی محسوس کرتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں