آج شبِ قدر منائی جا رہی

آج شبِ قدر منائی جا رہی ہے۔ مذہب اسلام میں شبِ قدر کو ایک ہزار ماہ سے بھی زیادہ بابرکت رات قرار دیا گیا ہے۔ قرآنِ کریم کے نزول کے آغاز کی رات اور آسمانوں کے دورازے کھلنے اور دعاوں کے قبول ہونے کی رات کے طور پر قبول کیا جاتا ہے

379700
آج شبِ قدر منائی جا رہی

آج شبِ قدر منائی جا رہی ہے۔
مذہب اسلام میں شبِ قدر کو ایک ہزار ماہ سے بھی زیادہ بابرکت رات قرار دیا گیا ہے۔
قرآنِ کریم کے نزول کے آغاز کی رات اور آسمانوں کے دورازے کھلنے اور دعاوں کے قبول ہونے کی رات کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔
محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیورمیز نے شبِ قدر کے موقع پر دیے جانے والے اپنے پیغام میں اس رات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ " اللہ کی راہ پرہیزگار بننے کا راستہ اپنے آپ کا محاسبہ کرنے ، ماضی سے سبق سیکھنے،غفلت میں گزرے ہوئے دنوں کا حساب لگانے ، گناہوں اور غلطیوں سے توبہ کرنے ہی سے حاصل ہوتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں