اویغورترکوں سےیکجہتی ،حکومت چین کی جابرانہ پالیس

انصاف و ترقی پارٹی کی یوتھ ونگ نے استنبول میں چینی قونصل خانےکے باہر ایک احتجاجی دعوت افطار کا اہتمام کیا جس کا مقصد ماہ صیام میں اوُیغور ترکوں پر ہونے والے جبراً ظلم و ستم کے سلسلے میں بیداری پیدا کرنا اور یک جہتی کا اظہار کرنا تھا

328245
اویغورترکوں سےیکجہتی ،حکومت چین کی جابرانہ پالیس

انصاف و ترقی پارٹی کی یوتھ ونگ نے استنبول میں چینی قونصل خانےکے باہر ایک احتجاجی دعوت افطار کا اہتمام کیا ۔
اس احتجاج کا مقصد ماہ صیام میں اوُیغور ترکوں پر ہونے والے جبراً ظلم و ستم کے سلسلے میں بیداری پیدا کرنا اور یک جہتی کا اظہار کرنا تھا ۔
افطار کے وقت اوُیغور مسلمانوں کے حق میں دعائے خیر بھی کی گئی ۔
بعد افطار سینکڑوں افراد نے اپنے ہاتھوں میں پین کارڈ اٹھائے حکومت چین کے خلاف مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں