داعش عالمی قوتوں کا تیار کردہ کھیل ہے : بیکر بوز داع

ترکی کے سابق وزیر انصاف بیکر بوز داع نے این جی اوز کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا ہے عالمِ اسلام اس وقت خون ریزی کے واقعات کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے جبکہ دیگر جغرافیہ میں اس قسم کے کسی بھی واقعات کا کوئی نام و نشان موجود نہیں ہے

322861
داعش عالمی قوتوں کا تیار کردہ کھیل ہے : بیکر بوز داع

داعش بین الاقوامی حاکمیت کی خواہاں قتوں کا منصوبہ ہے۔
ترکی کے سابق وزیر انصاف بیکر بوز داع نے این جی اوز کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا ہے عالمِ اسلام اس وقت خون ریزی کے واقعات کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے جبکہ دیگر جغرافیہ میں اس قسم کے کسی بھی واقعات کا کوئی نام و نشان موجود نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ داعش دہشت گرد تنظیم کو دراصل مسلمانوں پر مسلط کیا گیا ہے اور لوگوں کو مسلمانوں سے نفرت کرنے اور مذہب ِ اسلام سے دور رکھنے کے لیے اس قسم کے منصوبے پر عالمی قوتیں عمل درآمد کررہی ہیں۔ یہ قوتیں عالم اسلام اور قران کریم سے انسانیت کو دور رکھنے کے لیے اس قسم کے حربے استعمال کررہی ہیں۔ اور عالمی قوتوں ہی نے داعش دہشت گرد تنظیم کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں