ترکی: یونان جانے کی کوشش میں پانچ افراد ہلاک

ترک ضلع موعلا کی تحصیل بودروم کے راستے غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں پانچ افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے

314585
ترکی: یونان جانے کی کوشش میں پانچ افراد ہلاک

ترک ضلع موعلا کی تحصیل بودروم کے راستے غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں پانچ افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
معلوم ہوا کہ ڈوبنے والی کشتی پر72 شامی افراد سوار تھے جن میں سے پانچ ہلاک اور ایک لا پتہ ہے جبکہ باقی ماندہ 66 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
ان افراد کو بودروم کے مختلف اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں