قومی اسمبلی کا 25 واں دور

اسپیکر اسمبلی جمیل چیچک اپنے عہدے کو عبوری طور پر دینز بائیکال کے سپرد کریں گے

315402
قومی اسمبلی کا 25 واں دور

ترکی کی قومی اسمبلی کا 25 واں دور شروع ہورہا ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم احمد داود او 25 ویں دور کے ممبران اسمبلی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
اسپیکر اسمبلی جمیل چیچک اپنے عہدے کو عبوری طور پر دینز بائیکال کے سپرد کریں گے ۔اور بائیکال اتاترک کے مزار پر پھول رکھیں گے۔
بعد ازاں قومی اسمبلی میں حلف برداری کی تقریب شروع ہو گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں