ہم خلوص دل کیساتھ مخلوط حکومت قائم کریں گے، داؤد اولو

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ ہم خلوص دل کیساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کے لیےسر گرم عمل ہونگے۔

313168
ہم خلوص دل کیساتھ مخلوط حکومت قائم کریں گے، داؤد اولو


وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ ہم خلوص دل کیساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کے لیےسر گرم عمل ہونگے۔
انھوں نے استنبول میں افطاری کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم نے ملک کو مخلوط حکومت کیساتھ چلانے کا فیصلہ کیا ہےجسکا ہم احترام کر تے ہیں ۔ہم تمام پارٹیوں کیساتھ حکومت بنانے کے موضوع پر ہم نیک نیتی اور سنجیدگی کیساتھ
مذاکرات کریں گے۔
صدر رجب طیب ایردوان کیطرف سے حکومت تشکیل دینے کے فرائض سونپنے کے بعد ہم حکومت قائم کرنے کے لیے کام شروع کر یں گے ۔ہمیں امید ہے کہ دیگر پارٹیاں بھی نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گی ۔
وزیر اعظم داؤد اولو نے کہا کہ ہم تمام پارٹیوں کے سربراہان کیساتھ کھلے دل کیساتھ مذاکرات کریں گےاور صرف ہمارا بیان ہی اق پارٹی کے نظریات کی عکاسی کرئے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں