وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کل انقرہ میں نماز تراویح ادا کی ۔

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کل انقرہ میں احمد حمدی اق سیکی مسجد میں نماز تراویح ادا کی ۔

308376
وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کل انقرہ میں  نماز تراویح ادا کی ۔


وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کل انقرہ میں احمد حمدی اق سیکی مسجد میں نماز تراویح ادا کی ۔
ترویح کی نماز محکمہ مذہبی امور کے سربراہ محمت گیور میز نے ادا کروائی ۔ نماز ادا کرنے کے بعد وزیر اعظم احمد داؤ اولو نے ماہ رمضان کے ملک ،قوم ،عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لیے بخیر عافیت گزرنے کی تمنا کا اظہار کیا ۔ انھوں نے اپنے پیغام میں ہمسایہ ممالک کے مسلمان بھائیوں کو بھی یاد رکھا ۔انھوں نے کہا کہ ہمیں اس حقیقت کو فراموش نہیں کرنا چاہئیے کہ ہم اپنے ملک میں خضوع و خشوع کیساتھ روزے رکھ رہے ہیں لیکن شام ،یمن،لیبیا،مصر اور دیگر خانہ جنگی کے شکار ممالک کے مسلمان خضوع و خشوع کیساتھ روزے رکھنے سے قاصر ہیں ۔ ہم اپنے برادر مسلمان ممالک میں امن و امان کی بحالی کے لیے دعا گو ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں