تیکا کیطرف سے تیونس میں زرعی منصوبے کی حمایت کا اعلان

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا نے تیونس میں دیہی علاقوں کے خاندانوں کے لیے شروع کردہ زرعی منصوبے کی امداد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

305886
 تیکا کیطرف سے تیونس میں زرعی منصوبے کی حمایت کا اعلان


ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا نے تیونس میں دیہی علاقوں کے خاندانوں کے لیے شروع کردہ زرعی منصوبے کی امداد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
تیونس کے شہر مینوبے میں ایمل انجمن نے تیکا کے تعاون سے دیہی علاقوں میں 50 خاندانوں کے لیے ایک زرعی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کی مالیت 60 ہزار ڈالر ہے اس منصوبے کے تحت 26 خاندان شہد کی مکھیاں پال کر شہد پیدا کریں گے اور 24 خاندان مرغیوں کو پالیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں