عام انتخابات میں بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کو کامیابی

ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کو کامیابی حاصل ہو ئی ہے ۔

295835
 عام انتخابات میں بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کو کامیابی

ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کو کامیابی حاصل ہو ئی ہے ۔
انصاف و ترقی پارٹی کو نتائج کی رو سے 40٫8 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں ۔عوامی جمہوری پارٹی نے25 فیصد ،قوم پرست تحریک پارٹی نے16٫04 فیصد  اور پیپلز ڈیموکریٹیک پارٹی نے13٫11 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔
انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا تناسب 86 فیصد رہا ۔
انتخابات میں انصاف و ترقی پارٹی کے 258 ،عوامی جمہوری پارٹی 132،قوم پرست تحریک پارٹی کے 80 اور پیپلز ڈیموکریٹیک پارٹی کے80 ارکان پا رلیمان کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ انتخابی نتائج کیمطابق کوئی بھی پارٹی تنہا حکومت قائم کرنے کیے ضروری 276 نشتیں حاصل نہیں کر سکی ہے ۔
ترکی میں مجموعی طور پر 53 ملین سات لاکھ پینسٹھ ہزار 231 رائے دہندگان نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں