سات جون:ترکی کے عام انتخابات کا دن

ان انتخابات میں بیس سیاسی جماعتیں اور 165 آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی سیاسی قسمت کا فیصلہ 53 ملین 7 لاکھ 65 ہزار 231 رائے دہندگان کریں گے

294076
سات جون:ترکی کے عام انتخابات کا دن

ترکی میں کل عام انتخابات کےلیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
ان انتخابات میں بیس سیاسی جماعتیں اور 165 آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی سیاسی قسمت کا فیصلہ 53 ملین 7 لاکھ 65 ہزار 231 رائے دہندگان کریں گے۔
ووٹ ڈالنے کا عمل کل صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگا جس کے بعد نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن کی اجازت سے کیا جا سکے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں