استنبول میں القدس جلوس

انسانی حقوق اور حریتوں کے انسانی امداد کے اوقاف نے غزہ کو انسانی امداد لے جانے والے بلیو مرمرا بحری جہاز پر حملے کی پانچویں یاد کی مناسبت سے استنبول میں القدس جلوس نکالا۔

299799
استنبول میں القدس جلوس

انسانی حقوق اور حریتوں کے انسانی امداد کے اوقاف نے غزہ کو انسانی امداد لے جانے والے بلیو مرمرا بحری جہاز پر حملے کی پانچویں یاد کی مناسبت سے استنبول میں القدس جلوس نکالا۔
اوقاف کے سربراہ بلنت یلدرم کے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہ اسرائیل نے خصوصی دستوں کیساتھ بلیو مرمرا جہاز پر حملہ کیا تھا ۔ جہاز میں موجود انسان عام شہری اور غیر مسلح تھے ۔ہم غزہ کے انسانوں کے لیے انسانی امداد لے کر جا رہے تھے۔پوری دنیا ہمارے کیساتھ تھی۔ اقوام متحدہ اور یورپی پارلیمنٹ نے ہماری حمایت کی تھی لیکن اس کے باوجود اسرائیلی فوجیوں نے بین الاقوامی بحری حدود میں جہاز پر ڈیڑھ گھنٹے تک حملوں کو جاری رکھا ۔ اگر ہم چاہتے تو ایک سو اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر سکتے تھے لیکن جہاز کے لیڈر کی حیثیت سے میں نے یہ حکم دیا تھا کہ اسرائیلی فوجی ہمیں ہلاک بھی کریں تب بھی ہم ان پر حملہ نہیں کریں گے ۔
بلنت یلدرم نے اسطرف توجہ دلائی کہ امدادی بحری جہاز پر حملے کے بعد اسرائیل دنیا میں مزید تنہا رہ گیا تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں