عالم ترک سے وابستہ صحافیوں کی کونسل کا اجلاس

عالم ترک سے وابستہ صحافیوں کی کونسل کا دوسرا اجلاس 26 تا 29 مئی کے درمیان جمہوریہ تاتارستان کے صدر مقام قازان میں منعقد ہوگا

288976
عالم ترک  سے وابستہ صحافیوں کی کونسل کا اجلاس

عالم ترک سے وابستہ صحافیوں کی کونسل کا دوسرا اجلاس 26 تا 29 مئی کے درمیان جمہوریہ تاتارستان کے صدر مقام قازان میں منعقد ہوگا ۔
عالمی فیڈریشن برائے صحافت اور جمہوریہ تاتارستان کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس اجلاس کے اس سال کا عنوان یوریشیا کے درمیان تعاون اور رابطہ تجویز کیا گیا ہے۔
ترک تعاون و رابطہ ایجنسی ، ادارہ پریس اور اطلاعات عامہ اور ٹی آر ٹی آواز چینل جیسے سرکاری محکمہ جات کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس اجلاس میں اناطولیہ نیوز ایجنسی بھی شرکت کرے گی ۔
کونسل میں بیس ممالک سے ایک سو کے قریب صحافیوں کی شرکت متوقع ہے جس میں تین مختلف نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا۔
اجلاس کے اختتام پر پریس ایوارڈز بھی دیئے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں