چاوش اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

چاوش اولو نے سب سے پہلے صدر مصطفی آقن جی کے ساتھ ملاقات کی

290066
چاوش اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دوران مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چاوش اولو نے سب سے پہلے صدر مصطفی آقن جی کے ساتھ ملاقات کی۔
مذاکرات میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر داخلہ تبرکن اولوچائے ، صدارتی مشیر گُردال ہدااولو، ترکی کے لفکوشا بفرزون کے سفیر خلیل ابراہیم آقچا، قبرص کے ترک فریق کی طرف سے نگوشیئٹر اوزدل نائم اور دیگر حکام بھی شامل تھے۔
چاوش اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی اسمبلی اسپیکر سیبل سیبر اور وزیر اعظم اوزکان یورگان جی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں