برطانوی رکن پارلیمان نےاپنی شہریت چھوڑ کر ترکی کو وطن بنالیا

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے سابق برطانوی رکن پارلیمان رابرٹ جان والٹر کو جمہوریہ ترکی کی شہریت سے نوازا ہے

289609
برطانوی رکن پارلیمان نےاپنی شہریت چھوڑ کر ترکی کو وطن بنالیا

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے سابق برطانوی رکن پارلیمان رابرٹ جان والٹر کو جمہوریہ ترکی کی شہریت سے نوازا ہے ۔
66 سالہ والٹر ، سن 1997 تا 2005 کے درمیان کنزرویٹیو پارٹی کی طرف سے پارلیما نی رکن رہے ہیں۔
والٹر کی اہلیہ فریدہ الپ ترک شہری ہیں۔
یہ بھی معلوم ہواہے کہ وزیر خارجہ چاوش اولو نے والٹر کے ساتھ یورپی کونسل کی پارلیمان میں بھی ایک ساتھ کام کیا ہے ۔
والٹر نے ترکی کی شہریت کے حصول کے لیے انقرہ میں متعین برطانوی سفار ت خانے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی برطانوی شہریت تسلیم کروائی ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ترکی کا شہری بننا میرے لیے باعث مسرت ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں