بلیو مارمرا، جائے وقوعہ کی تفتیش

پانچ سال قبل اسرائیل کی طرف سے بلیومارمرا امدادی بحری جہاز پر کئے گئے خونی حملے سے متعلق دعوے کے سلسلے میں جائے وقوعہ پر تفتیش کی گئی

289319
بلیو مارمرا، جائے وقوعہ کی تفتیش

پانچ سال قبل اسرائیل کی طرف سے بلیومارمرا امدادی بحری جہاز پر کئے گئے خونی حملے سے متعلق دعوے کے سلسلے میں جائے وقوعہ پر تفتیش کی گئی۔
عدالتی وفد نے جہاز پر تفتیش و تلاشی کے دوران گواہوں سے حملے کی تفصیلات سنیں۔
توقع ہے کہ ماہرانہ رپورٹ ایک ماہ میں تیار کر لی جائے گی۔
واضح رہے کہ 31 مئی 2010 کو اسرائیل نے غزہ کے لئے انسانی امداد کا سامان لے جانے والے بلیو مارمرا بحری جہاز پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ کیا جس میں 10 ترک شہری ہلاک اور 56 افراد زخمی ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں