ترکی سے یورپ جانے کی ناکام کوشش

99 شامی اور افغان شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش کرتے وقت پکڑ لیا گیا ہے

288100
ترکی سے یورپ جانے کی ناکام کوشش


چناق قلعے میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 99شامی اور افغانی شہری پکڑے گئے ہیں۔
ایک مخبری پانے کے بعد آئی وا جیک جنڈارمیری ہیڈکوارٹر کی ٹیم نے بہرام قلعے گاؤں پر چھاپہ مارا۔ جس دوران 80 شامی غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے۔
سمندر میں سفر کرنے والی ایک کشتی سے بھی غیر ملکی تارکینِ وطن پکڑے گئے ہیں۔ان افراد کا تعلق افغانستان سے ہے جن کو ضروری قانونی کاروائی کے بعد ملک بدر کر دیا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں