صدر ایردوان کیطرف سے ترکی کے سب سے بڑے میوزیم کا افتتاح

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے سب سے بڑے میوزیم کا افتتاح کیا ۔

287491
صدر ایردوان کیطرف سے ترکی کے سب سے بڑے میوزیم کا افتتاح



صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے سب سے بڑے عجائب گھرکا افتتاح کیا ۔
36 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے حلپ لی باہچےموزائیق عجائب گھرکا اور شانلی عرفہ آرکیالوجی عجائب گھرکا میں شانلی عرفہ کے جوار میں کھدائی کے دوران نکالے جانے والےانمول نوادرات موجود ہیں ۔اس ان عجائب گھروں میں انٹیک دور سے لیکر عثمانی دور تک کے متعدد تاریخی شہ پاروں کو نمائش کے لیے رکھا گیا ہے ۔
صدر ایردوان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ مشہور مچھلیوں کی جھیل اور عجائب گھر کے کھل جانے سے شانلی عرفہ سیاحت کے میدان میں پر کشش علاقے کی حیثیت حاصل کر لے گا ۔شانلی عرفہ عجائب گھر میں دیگر تاریخی شہ پاروں کے علاوہ بیرون ملک سمگل کی جانے والی اور 2012 میں ڈلاس میوزیم سے واپس ملک لائی جانے وا لی ایڈیسہ ٹائلیں بھی موجود ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں