صدر ایردوان کی دعوت طعام ،تاریخ دانوں کی شرکت

صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا کہ ہم آرمینی دعووں کا معاملہ تاریخ دانوں کے حوالے کرتے ہیں

266509
صدر ایردوان کی دعوت طعام ،تاریخ دانوں کی شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے دعوت طعام جنگ عظِیم اول اور چناق قلعے کی جنگ کے یک صد سالہ موقع پر بعض تاریخ دانوں کو مدعو کیا ۔
باھچے شہر یونیورسٹی کے امریکی پروفیسر ہیتھ لاوری ،پروفیسر ایرہان افیون جو اور مراد بارداک جی کی شرکت کردہ اس دعوت کے دوران صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ آرمینی دعووں کا موضوع ہم محققین کے حوالے کرتےہیں۔
صدر ایردوان نے حاضرین سے کہا کہ ہم امن و آشتی کے نظریے کے حامی ہیں اور اس کا پرچار کرنا جاری رکھیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں