آرمینی دعووں سے متعلق لکسمبرگ ک حمایتی فیصلہ،ترکی کا احتجاج

محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لکسمبرگ نے تاریخی حقائق سے بے رخی برتتے ہوئے ایک غیر منصفانہ فیصلہ سنایا ہے جسے حکومت ترکی مسترد کرتی ہے

266840
آرمینی دعووں سے متعلق لکسمبرگ ک حمایتی فیصلہ،ترکی کا احتجاج

ترکی نے لکسمبرگ کی پارلیمان میں سن 1915 کے واقعات کی حامیت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔
محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لکسمبرگ نے تاریخی حقائق سے بے رخی برتتے ہوئے ایک غیر منصفانہ فیصلہ سنایا ہے جسے حکومت ترکی مسترد کرتی ہے۔
بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا ہےکہ لکسمبرگ کی پارلیمان کا یہ فیصلہ سن 1948 کے اقوام متحدہ کے معاہدے کی پاسداری سے کافی دور ہے ۔
محکمہ خارجہ نے حکومت لکسمبرگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تاریخی حقائق کو جاننے کی کوشش کرے کیونکہ یہ واقعات ترکی اور آرمینیا دونوں کےلیے ایک المیے کی حیثیت رکھتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں