ٹرکش ائیر لائین پورتو کے لیے اپنے سفر کا آغاز کررہی ہے

ٹرکش ائیر لائین پورتو کے لیے اپنے سفر کا آغاز کررہی ہے۔ ٹرکش ائیر لائین پرتگال کے شہر پورتو کے لیے اپنی راہ راست پروازوں کا آغاز کررہا ہے۔ ٹرکش ائیر لائین نے اس سے قبل لزبن کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کیا تھا

256452
ٹرکش ائیر لائین پورتو کے لیے اپنے سفر کا آغاز کررہی ہے

ٹرکش ائیر لائین پورتو کے لیے اپنے سفر کا آغاز کررہی ہے۔
ٹرکش ائیر لائین پرتگال کے شہر پورتو کے لیے اپنی راہ راست پروازوں کا آغاز کررہا ہے۔
پورتو کے لیے منگل، جمعرات ، ہفتہ اور اتوار کے روز ہفتے میں چار روز پروازیں ہوا کریں گی۔
ٹرکش ائیر لائین نے اس سے قبل لزبن کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں