شمالی قبرص کے نو منتخب صدر اکین جی کومبارک باد کے ٹیلیفون

وزیراعظم احمد داود اولو اور امریکی حکومت نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے نو منتخب صدر مصطفی اکین جی کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں

252822
 شمالی قبرص کے نو منتخب صدر اکین جی کومبارک باد کے ٹیلیفون

وزیراعظم احمد داود اولو نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے نو منتخب صدر مصطفی اکین جی کو ٹیلفون پر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم داود اولو نے اس موقع پر کہا کہ حکومت ترکی ، جزیرے میں بسی دونوں اقوام کے درمیان مساوات کو فروغ دینے سمیت دو ریاستی نظریے کے پائیدار حل تلاش کرنے کےلیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا۔
دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جیف راتھک نے بھی نو منتخب صدر اکین جی کو مبارک باد پیش کرتےہوئےاس بات کی امید ظاہر کی کہ جزیرہ قبرص کو دو ریاستی وفاق کا درجہ دینے کےلیے اقوام متحدہ کی زیر قیادت مذاکراتی عمل کو امریکہ کی حمایت حاصل رہے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں