شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دوسرا راونڈ آج ہو رہا ہے

آج کروائے جانے والے انتخابات کے پہلے راونڈ میں پہلے دو نمبروں پر رہنے والے آزاد امیدواروں درویش ایراولو اور مصطفی آقن جی کے درمیان مقابلہ ہو گا

250476
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دوسرا راونڈ آج ہو رہا ہے

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دوسرا راونڈ آج ہو رہا ہے۔۔۔

انیس اپریل میں کروائے جانے والے صدارتی انتخابات میں 7 امیدواروں میں سے کوئی بھی 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر سکا تھا جس کی وجہ سے انتخابات کا نتیجہ دوسرے راونڈ پر منتقل ہو گیا تھا۔
آج کروائے جانے والے انتخابات کے پہلے راونڈ میں پہلے دو نمبروں پر رہنے والے آزاد امیدواروں درویش ایراولو اور مصطفی آقن جی کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
انتخابات میں تقریباً ایک لاکھ 77 ہزار ووٹر اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔
انتخابات میں پانچ سال کے لئے صدارتی عہدے کے لئے منتخب ہونے والا امیدوار قبرص مذاکرات کو رُخ عطا کرنے والا لیڈر ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں