ٹرکش ریڈیو ٹیلیویژن کو ایوارڈ

ٹرکش ریڈیو ٹیلیویژن کو" بین الاقوامی دوستی اور کامیابی "کے ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے ۔

246873
ٹرکش ریڈیو ٹیلیویژن کو ایوارڈ


ٹرکش ریڈیو ٹیلیویژن کو" بین الاقوامی دوستی اور کامیابی "کے ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے ۔
سپیشلائزڈ میڈیا فیڈریشن آف جرنلسٹس کیطرف سے انقرہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران سیاست ،کھیل،صحت، سیاحت، ماحولیا ت، اقتصادیات،میگزین اور کئی ایک شعبوں میں حقدار شخصیات کو ایوارڈزدئیے گئے ۔ٹرکش ریڈیو ٹیلیویژن کو بین الاقوامی دوستی اور کامیابی کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ذکی چفتچی نے یہ ایوارڈ وصول کیا ہے ۔ ہر شعبے میں کامیاب شخصیات کو دئیے جانے والے ایوارڈ کی تقریب میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں