یوم اطفال: دنیا بھر سے آئے بچوں کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم احمد داود اولو نے 23 اپریل یوم اطفال کے موقع پر دنیا بھر سے آئے ہوئے بچوں سے ملاقات کی

244237
 یوم اطفال: دنیا بھر سے آئے بچوں کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم احمد داود اولو نے 23 اپریل یوم اطفال کے موقع پر دنیا بھر سے آئے ہوئے بچوں سے ملاقات کی ۔
پینتیس ممالک سے آنے والے ان بچوں کا استقبال عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریبات کے سلسلے میں قصر چانکایہ میں خیر مقدم کیا گیا ۔
وزیراعظم داود اولو سے ملاقات کے دوران اُن کی حفاظت کےلیے بچوں کو مامور کیا گیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں