اسپین میں ڈوبنے والے معذور طلبہ کی میتیں ترکی لائی گئیں

اسپین کے ساحلی شہر ماربیلا میں سمندر میں ڈوبنے والے دو ترک طلبہ اور ان کے سرپرست استاد کی میتیں بذریعہ طیارہ ترکی لائی گئی ہیں

239012
اسپین میں ڈوبنے والے معذور طلبہ کی میتیں ترکی لائی گئیں

اسپین کے ساحلی شہر ماربیلا میں سمندر میں ڈوبنے والے دو ترک طلبہ اور ان کے سرپرست استاد کی میتیں بذریعہ طیارہ ترکی لائی گئی ہیں۔
یورپی یونین کے ذہنی و جسمانی معذور افراد کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے پر مبنی اور مشترکہ پروگرام کے سلسلے میں طلبہ و اساتذہ کا ایک گروپ اسپین کے شہر ماربیلا گیا تھا جہاں گزشتہ پیر کے روز سمندر میں نہاتے ہوئے دو طلبہ اور ان کا سرپرست ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں