صدر ایردوان کی قازقستان میں مصروفیات جاری

آسانی میں اپنے مذاکرات مکمل کرنے والے ایردوان پہلے شیِم کینت اور وہاں سے شاہراہ کے ذریعے ترکستان شہر تشریف لے گئے۔ ایردوان نے ترکستان شہر میں قازقستان کے صدر مملکت نور سلطان نظر بائیف کے ہمراہ حوجہ احمد یسوی کے مقبرے کی زیارت کی۔

239544
صدر ایردوان کی قازقستان میں مصروفیات جاری

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنا دورہ قازقستان جاری رکھا ہوا ہے۔
آسانی میں اپنے مذاکرات مکمل کرنے والے ایردوان پہلے شیِم کینت اور وہاں سے شاہراہ کے ذریعے ترکستان شہر تشریف لے گئے۔
ایردوان نے ترکستان شہر میں قازقستان کے صدر مملکت نور سلطان نظر بائیف کے ہمراہ حوجہ احمد یسوی کے مقبرے کی زیارت کی۔
صدر ایردوان نے بعد میں اسی شہر میں ترکی کے محکمہ مذہبی امور کی جانب سے تعمیر کروائی جانے والی جامع مسجد کا افتتاح کیا ۔
حوجہ احمد یسوی یونیورسٹی میں صدر ایردوان کو ان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا جائے گا اور اس کے بعد وہ آحسکہ ترکوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔
صدر ایردوان قازقستان کے صدر نظر بائیف کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کرنے کے بعد وطن لوٹ آئیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں