غیر قانونی طور پر یونان فرار ہونے والے انتالیس افراد گرفتار

ضلع موعلا کی تحصیل بوودروم کے راستے غیر قانونی طور پر یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں 39 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے

239231
غیر قانونی طور پر یونان فرار ہونے والے انتالیس افراد گرفتار

ضلع موعلا کی تحصیل بوودروم کے راستے غیر قانونی طور پر یونان میں داخل ہونے کی کوشش میں 39 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے۔
ساحلی محافظوں نے آج صبح کھلے سمندر میں ایک ڈوبتی ہوئی کشتی پر سوار چاربرمی افراد کو بچا لیا ۔
اس واقعے کے بعد واپسی پر ساحلی محافظوں نے بودروم کے قریب ایک دیگر کشتی کو مشتبہ حالت میں پایا جس پر چھاپہ مارتے ہوئے 35 شامی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ۔
بعد ازاں ان تمام افراد کو ضروری کاروائی کےلیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں