سعودی وزیر داخلہ کی ترکی آمد،یمن کی صورت حال پرغور

سعودی وزیر داخلہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے انقرہ میں گزشتہ شام کے وقت صدر رجب طیب ایردوان سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں یمن سمیت علاقائی صورت حال پر غور کیا گیا

228973
سعودی وزیر داخلہ کی ترکی آمد،یمن کی صورت حال پرغور

سعودی وزیر داخلہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے انقرہ میں گزشتہ شام کے وقت صدر رجب طیب ایردوان سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں یمن سمیت علاقائی صورت حال پر غور کیا گیا ۔
واضح رہے کہ ترکی نے سعودی عرب کے یمن میں آپریشن کی حمایت کی تھی جبکہ سیکریٹری خارجہ تانجو بیلگیچ نے کہا تھا کہ حکومت اس صورت حال میں لاجسٹک اور خفیہ معلوماتک ے تبادلے کے موضوع پر خلیجی ریاستوں سے رابطہ جاری رکھے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں