قبرصی یونانی انتظامیہ کی گھٹیا چال

قبرصی یونانی انتظامیہ نے سن 1915 کے نام نہاد آرمینی دعووں سے منکری کو سزا دیے جانے سے منسلک کر دیا ہے

223624
قبرصی یونانی انتظامیہ کی گھٹیا چال

دفتر خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے قبرصی یونانی انتظامیہ کی طرف سے 'سن 1915 کے واقعات کو نسل کشی کے طور پر قبول نہ کرنے والے شہری کو سزا دیے جانے پر مبنی ' مسودہ قانون کی منظوری پر اپنے جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مذکورہ قانون پر ہم پر اطلاق نہیں ہوتا لہذا اس پر تبصرہ کرنا بھی بے معنی ہو گا۔"
ان کا کہنا تھا کہ " سن 1915 کے واقعات کو گھٹیا قسم کی سیاست کے لیے آلہ کار بنانے والوں کو ہمیشہ حزیمت کا ہی سامنا کرنا پڑا ہے۔ بلا شبہ اب کے بعد بھی اس قسم کی حرکات غیر نتیجہ خیز ثابت ہوں گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں