نائجیریا:پرامن انتخابات پر ترکی کا اظہار اطمینان

ترک محکمہ خارجہ نے نائیجیریا میں گزشتہ ہفتے ہونے والے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے پر امن انعقاد کی تعریف کی ہے

222097
نائجیریا:پرامن انتخابات پر ترکی کا اظہار اطمینان

ترک محکمہ خارجہ نے نائیجیریا میں گزشتہ ہفتے ہونے والے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے پر امن انعقاد کی تعریف کی ہے۔
بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ نائیجیریا نے جمہوری راہ میں حائل ایک اہم امتحان میں کامیابی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
ترک محکمہ خارجہ نے حکومت نائیجریا کو پر امن انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ اس نئے دور کے آغاز سے نائیجیریا کے عوام اور حکومت سے ترکی کے تعلقات میں مزید فروغ پیدا ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں