ترکی کا عدلیب پر مخالفین کے قبضے سے کوئی تعلق نہیں

ترک دفتر خارجہ نے شامی انتظامیہ کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عدلیب شہر کو آزاد شامی فوج اور دیگر مخالفین نے مل کر حاصل کیا ہے

289992
 ترکی کا  عدلیب پر مخالفین کے قبضے  سے کوئی تعلق نہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شہر عدلیب کے مخالفین کے ہاتھ میں جانے کے بارے میں ترکی سے بھاری تعداد میں مسلح مخالف گروہوں کے حملے میں حصہ لینے کے دعوے حقائق کے منافی ہیں۔
بلگچ کا کہنا ہے کہ شامی انتظامیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ عدلیب پر مخالفین کے قبضے کی کاروائی میں آزاد شامی فوج سمیت تمام تر مخالفین نے مل کر حملے کیے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں