ترکی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کا متمنی

ترک وزیر اعظم داود اولو نے حماس کے لیڈر اسماعیل خانیہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران فلسطین کے ساتھ تعاون کا عندیہ دیا

288928
ترکی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کا متمنی

ترکی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کے قیام کا متمنی ہے۔
سات جون کے عام انتخابات کے قریب آنے پر اپنے امور میں تیزی لانے والے وزیر اعظم احمد داؤد اولو ایک جانب سے بین الاقوامی پیش رفت کا بھی قریبی طور پر جائزہ لے رہے ہیں۔
وزیر اعظم داؤد اولو نے حماس کے لیڈر اسماعیل خانیہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
جس دوران انہوں نے غزہ اور فلسطین کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
انہوں نے فلسطین کی قومی اتحاد حکومت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فلسطین کی حمایت و تعاون کو جاری رکھنے کی وضاحت کی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں