ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے

ضلع معلا کی تحصیل بودرم سے یونان فرار ہونے کی کوشش میں مصروف 11 شامی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے

287811
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے

یونان جانے کی کوشش کرنے والے غیر قانونی تارکین ِ وطن پکڑے گئے ہیں۔
ضلع معلا کی تحصیل بودرم سے غیر قانونی طریقے سے ایک سپیڈ بوٹ کے ذریعے یونان کے جزیرہ کوس کو جانے کی کوشش کرنے والے 11 غیر ملکیوں کو پکڑ لیا گیا ہے۔
ساحلی محافظین نے بودرم کے کھلے سمندر میں گشت کے دوران ایک سپیڈ بوٹ کو روکا۔
8 میٹر طویل بوٹ پر سوار شامی شہریوں کو پکڑتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں