موسم گرما کے اوقات کا کل سے اطلاق

ترکی بھر میں آج شب تین بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائینگی

285095
موسم گرما کے اوقات  کا کل سے اطلاق

موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد شروع ہو رہا ہے۔
دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے زیرِ مقصد تمام ترکی بھر میں گھڑیوں کو آج شب ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائیگا۔
مذکورہ عمل درآمد کے حوالے سے کابینہ کی قرار داد 17 مارچ کے روز سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی تھی۔
جس کی رو سے 29 مارچ بروز اتوار رات تین بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائینگی۔
موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد 25 اکتوبر بروز اتوار تک جاری رہے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں