صدر ایردوان کی  شاہ سلمان کیساتھ ٹیلیفون پربات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سود کیساتھ ٹیلیفون پر یمن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

284025
صدر ایردوان کی  شاہ سلمان کیساتھ ٹیلیفون پربات چیت


صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سود کیساتھ ٹیلیفون پر یمن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
صدر ایردوان نے کہا کہ یمن کے حوثی ملیشیاؤں نے تما م معاہدوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کی پامالی کی ہے ۔یمن کے اتحاد و سلامتی اور علاقے کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والی اس پیش رفت سے پوری عالمی برادری کو سخت تشویش لاحق ہے ۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سود نے صدر ایردوان کی اس حساسیت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور یمن کے صدر حادی کی خواہش پر شروع کی جانے والی فوجی کاروائی کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں