قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک کے امریکی حکام کیساتھ مذاکرات

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک کے امریکہ میں مذاکرات جاری ہیں ۔

284456
قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک کے امریکی حکام کیساتھ مذاکرات

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک کے امریکہ میں مذاکرات جاری ہیں ۔
انھوں نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس میں مجلس نمائندگان ترک دوستی گروپ کے شریک صدور کیساتھ ملاقات کی ۔اس موقع پر ری پبلکن پارٹی کے پارلیمانی نمائندے ویٹ فیلڈ بھی موجود تھے ۔جمیل چیچک نے بعد میں زیر تعمیر ترک امریکن ثقافتی اور تہذیبی مرکز کا دورہ کیا اور معلومات حاصل کیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں