جشن نوروز پوری قوم کو کی مبارک ہو: جمیل چیچک

قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک نے 21 مارچ یوم نو روز کے موقع پرجاری کردہ پیغام میں کہا کہ جشن نوروز کو کئی صدیوں سے وسطی ایشیا سے لیکر بلقان تک جیسے وسیع و عریض علاقے میں جوش و خروش کیساتھ منایا جا رہا ہے ۔

274884
جشن نوروز پوری قوم کو کی مبارک ہو: جمیل چیچک

قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک نے 21 مارچ یوم نو روز کے موقع پرجاری کردہ پیغام میں کہا کہ جشن نوروز کو کئی صدیوں سے وسطی ایشیا سے لیکر بلقان تک جیسے وسیع و عریض علاقے میں جوش و خروش کیساتھ منایا جا رہا ہے ۔یہ موسم بہار کی آمد اور قدرت کی بیداری کا جشن ہے ۔ ہماری یہ تمنا ہے کہ یہ جشن عالم انسانیت کے لیے پیار و محبت اور امن اور بھائی چارے کا وسیلہ بنے ۔
جمیل چیچک نے کہا کہ جشن نوروز کے موقع پر جلائی جانے والی آتش امن سے سڑکوں اور میدانوں کے روشن ہونے کیوجہ سے میں گہری مسرت محسوس کرتا ہوں اور پوری قوم کو جشن نوروز کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں