چاوش اولو کا دورہ تھائی لینڈ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ایشیا پیسیفک ممالک کے دوروں کے سلسلے میں تھائی لینڈ میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جنرل تاناساک پاتیما پراگون سے ملاقات کی

270362
چاوش  اولو کا دورہ تھائی لینڈ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ایشیا پیسیفک ممالک کے دوروں کے سلسلے میں تھائی لینڈ میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جنرل تاناساک پاتیما پراگون سے ملاقات کی ۔
ترک وزیر خا رجہ کے استقبال کےلیے موجود تھائی لینڈ کے شاہی بینڈ نے انقرہ کی روایتی میسکت نامی لوک گیت کی دھن بجائی ۔
جناب چاوش اولو نے موسیقی کی دھن پر مست ہوتےہوئے اس کا ساتھ دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں