حاقان فیدان کی اپنے عہدے کو واپسی ایک درست فیصلہ ہے

مالٹا کے دورے پو موجود ترک وزیر خارجہ نے پریس کانفرس کے دوران خفیہ سروس کے سیکرٹری کی اپنے عہدے پر بحالی کے بارے میں سوالات کا جواب دیا

257671
حاقان فیدان کی اپنے عہدے کو واپسی ایک درست فیصلہ ہے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے مالٹا میں مذاکرات کیے۔
ترکی کی تاریخ میں پہلی بار وزیر خارجہ کی سطح پر مالٹا کا دورہ کرنے والے چاوش اولو نے اپنے ہم منصب جیورج ویلا کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرس میں ایجنڈے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیا۔
چاوش اولو نے اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ قومی خفیہ سروس کے سیکرٹری حاقان فیدان کی اپنے عہدے پر واپسی گولین تحریک کے علاوہ ہر کس کو ممنون کرنے والا ایک فیصلہ ہے۔
ترک وزیر نے بعد میں مالٹا کے وزیر اعظم جوزف مسقاط سے ملاقات کی اور لیبیا کی مجودہ پیش رفت کے حوالے سے جامع طور پر تبادلہ خیال کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں