احمد داود اولو یوم نسواں کے سلسلے میں ماردین میں

احمد داود اولو آج کنبے اور سماجی پالیسیوں کی وزیر عائشہ نور اسلام کے ساتھ 8 مارچ یوم نسواں کے حوالے سے متوقع تقریبات میں شرکت کے لئے ماردین میں ہوں گے

253090
احمد داود اولو یوم نسواں کے سلسلے میں ماردین میں

ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اولو نیو یارک میں اپنی مصروفیات مکمل کر کے شام کے وقت انقرہ واپس لوٹ آئے ہیں۔
انقرہ میں وہ آج کنبے اور سماجی پالیسیوں کی وزیر عائشہ نور اسلام کے ساتھ 8 مارچ یوم نسواں کے حوالے سے متوقع تقریبات میں شرکت کے لئے ماردین میں ہوں گے۔
وزیر اعظم "ترکی میں عورت کی تبدیل ہوتی اور فروغ پاتی حیثیت " کے عنوان سے متوقع پینل سے خطاب کریں گے۔
اپنی مصروفیات کے دوران وہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی ماردین ضلعی خواتین ونگ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس طرح جنوبی اناطولیہ پروجیکٹ کے سلسلے میں ایک نئے مرحلے میں قدم رکھا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں