وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی امریکہ میں مصروفیات

پرتگال کا دورہ مکمل کر کے امریکہ جانے والے وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے طیارے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی موصل کو فوجی امداد فراہم کرئے گا لیکن جھڑپوں میں شریک نہیں ہو گا ۔

248780
وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی امریکہ میں مصروفیات


پرتگال کا دورہ مکمل کر کے امریکہ جانے والے وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے طیارے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی موصل کو فوجی امداد فراہم کرئے گا لیکن جھڑپوں میں شریک نہیں ہو گا ۔ ترکی شام اور عراق کی جھڑپوں میں برائے راست حصہ نہیں لے گا لیکن  اگر ترکی پر حملہ کیا گیا تو ہم فوری طور پر اس کا جواب دیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں