ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ کیطرف سے جنگی مشق کا آغاز

ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ نے مشترکہ جنگی مشق" توراز شاہین 2015 " کا آغاز کر دیا ہے ۔یہ مشقیں قونیہ کے اناطولیہ قارتالی علاقے میں ہو رہی ہیں ۔

245901
  ترکی اور آذربائیجان کی  فضائیہ کیطرف  سے  جنگی مشق  کا آغاز


ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ نے مشترکہ جنگی مشق" توراز شاہین 2015 " کا آغاز کر دیا ہے ۔یہ مشقیں قونیہ کے اناطولیہ قارتالی علاقے میں ہو رہی ہیں ۔ان مشقوں میں آذربائیجان فضائیہ کے 106 اہلکار حصہ لے رہے ہیں ۔اس جنگی مشق کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تربیتی پروازوں کے پروگرام کو مزید فروغ دینا ، اسلحے کے سسٹمز کے بارے میں معلومات کا مبادلہ کرنا اور تجربات سے ایک دوسرے کو مستفید کرناہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں