مراکش میں ترک ثقافتی میلہ

نائب وزیر اعظم نعمان کرتولمش 2 تا 5 مارچ مراکش میں منعقد ہونے والے مراکش۔ ترک ثقافتی میلے میں شرکت کے ساتھ ساتھ اعلی سطحی مذاکرات بھی سر انجام دیں گے

241668
مراکش میں ترک ثقافتی میلہ

نائب وزیر اعظم نعمان کرتولمش مراکش کا دورہ کریں گے۔
نائب وزیر اعظم کرتولمش 2 تا 5 مارچ منعقد ہونے والے "مراکش ۔ ترک ثقافتی میلے " میں شرکت کی غرض سے مراکش تشریف لے جائیں گے۔
ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ مراکش کے سرکاری دورے کے دوران کرتولمش تیکا اور یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والے میلے کا افتتاح کریں گے اور اعلی سطحی مذاکرات سر انجام دیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں