ترکی :غیر ملکی تارکین وطن کی یونان فرار ہونے کی کوشش ناکام

ترکی کے ضلع موعلا کی تحصیل بودروم کے قریب غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں 46 تارکین وطن گرفتار کرلیے گئے

239817
ترکی :غیر ملکی تارکین وطن کی یونان فرار ہونے کی کوشش ناکام

ترکی کے ضلع موعلا کی تحصیل بودروم کے قریب غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں 46 تارکین وطن گرفتار کرلیے گئے۔
بودروم کے قریب ترک ساحلی محافظوں کی بوٹ نے معمول کے گشت کے دوران ایک مشکوک کشتی کو روکنے کی کوشش کی جس پر غیر قانونی تارکین وطن سوار تھے۔
ان تارکین وطن کا تعلق کونگو سے بتایا گیا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں