وزیر برائے یورپی یونین ہلسنکی میں

فن لینڈ نے ترکی کے سلسلہ رکنیت یورپی یونین کی بھرپور حمایت کا واضح طور پر اظہار کیا ہے

237054
وزیر برائے یورپی یونین ہلسنکی میں

وزیر برائے یورپی یونین امور اور مذاکرات کار وولکان بوزکر فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کا دورہ کر رہے ہیں۔
اس دورے کا ایجنڈہ ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے عمل پر مشتمل ہے۔
بوزکر نے فنش پارلیمان کے اسپیکر ایرو ہینا لوما سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں فن لینڈ کی ترکی کے سلسلہ رکنیت یورپی یونین کی حمایت پر زور دیا گیا۔
یورپی امور و خارجہ تجارت کی وزیر لینیتا تو میوجا سے بھی ملاقات کرنے والے وزیر بوزکر ، فنش وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک پریس کانفرس کا بھی اہتمام کریں گے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں